عوامی نیشنل پارٹی آسٹریلیا کے سابق جنرل سیکریٹری ارشاد خان فخر افغان باچا خان اور رہبر تحریک خان عبد الولی خان کی برسی سے میلبرن آسٹریلیا میں اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔ 28جنوری 2024
اے این پی ویکٹوریہ کے سابقہ صدر تیمور خان، سابقہ جی ایس ویکٹوریہ امتیاز خان، چیئرمین جرگہ قیصر خان، نائب چیئرمین سعید اللہ، فنانس سیکریٹری خان گل احمد خان، سابقہ چیئرمین جرگہ سلیم خان، صفدر علی، نثار خان، اہتشام خان، وہاب اور افتخار، فخر افغان باچا خان اور خان عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر میلرن آسٹریلیا میں اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔