میلبرن میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل سردار عدنان راشد اور

میلبرن میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل سردار عدنان راشد اور

میلبرن میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل سردار عدنان راشد اور قونصلر نسرین فاطمی کی خدمات کے اعتراف میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام ایپز لیڈز کونسل کی جانب سے کیا گیا ۔ عشائیہ میں ایپز کے اہم عہدیداران کے ساتھ پاکستان کمیونٹی کے میڈیا اراکین اور دیگر کلیدی ممبران نے شرکت کی۔

عشائیہ اور تقریب کی شرکائ میں ایپز کی جانب سے ڈاکٹر ماجد گوندل ، ڈاکٹر نوید مغل ڈاکٹر یوسف ہارون ، ڈاکٹر صباح گیلانی ، نوری احمد اور تیمور سجاد مسیت دیگر شامل تھے ۔جبکہ وائس آف آسٹریلیا کے فاؤنڈر ڈائریکٹر ساجد طوری کے ہمراہ عقیل شاہ ۔نے شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *