آٹھ فروری کو پاکستان کے کروڑوں شہریوں نے اپنا حق رائے دہی

آٹھ فروری کو پاکستان کے کروڑوں شہریوں نے اپنا حق رائے دہی

آٹھ فروری کو پاکستان کے کروڑوں شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ملک کی 16ویں قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں اپنے اپنے نمائندگان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔ یہ عمل شام پانچ بجے ختم ہو جانے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی اور نو گھنٹے سے زیادہ کا وقت گزر جانے کے بعد اب انتخابی نتائج کے اعلان کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نتائج کے اعلانات کے ساتھ ساتھ ہی یہ صفحہ مسلسل اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

نوٹ: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 باجوڑ، خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ سمیت پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 226 رحیم یار خان میں انتخابات ملتوی ہو چکے ہیں۔

اس انتخابی نقشے میں گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے علاقے نہیں دکھائی گئے کیونکہ یہ علاقے پاکستان کے عام انتخابات کا حصہ نہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *