آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی میچ کے شاندار اعداد و شمار

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی میچ کے شاندار اعداد و شمار

آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی میچ کے شاندار اعداد و شمار
ویسٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کے دوسرے سیشن میں ریکارڈ وئیورشپ رہی
اس موقع پر آسٹریلیا میں موجود 1.1 ملین شائقین کرکٹ نے ٹی وی اسکرین پر میچ دیکھا
یہ گزشتہ سال آسٹریلیا سمر کے پہلے ٹیسٹ میچ سے 22 فیصد زیادہ ہے
سیون نیٹ ورک پر مجموعی طور پر 5.97 ملین ویئورز نے آسٹریلیا میں میچ دیکھا
میچ کے چاروں روز مجموعی طور پر 59,125 افراد نے اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھا
یہ پرتھ میں آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان کسی بھی ٹیسٹ میں تماشائیوں کی موجودگی کا نیا ریکارڈ ہے
میچ میں سب سے زیادہ کراوڈ دوسرے روز آیا جو کہ 17,666 تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *