پیر جو گوٹھ میں معصوم بچی سے جنسی زیادتی

پیر جو گوٹھ میں معصوم بچی سے جنسی زیادتی

پیر جو گوٹھ میں معصوم بچی سے جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ
پیر جو گوٹھ میں 7 سالا معصوم بچی کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
جنسی زیادتی کے بعد 7 سالا معصوم بچی کو بی دردی سے قتل کر دیا گیا
جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کی شناخت مونیکا بیٹی غلام شبیر لاڑک کے نام سے ہوئی ہے
بی رحم درندوں نے معصوم بچی کو اغوا کر کے جنگل میں لے گئے جہاں پر اسے اپنے حوس کا نشانہ بنایا
جنسی زیادتی کے بعد معصوم بچی کا گلا دبا کر قتل کر دیا، اور لاش چھپا دی
واقعہ کی بعد علاقے میں خوف وہ حراس سا چھا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *