ہم بس بھاگے، دوپٹہ اور جوتے بھی نہیں لیے۔۔۔‘ جڑانوالہ میں مقامی افراد نے کیا دیکھا؟
جڑانوالہ میں بدھ کے روز مسیحی آبادی پر حملوں اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے تناظر میں سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے اور کار سرکار میں مداخلت جیسی دفعات کے تحت پانچ مقدمات درج کر کے 128 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
وہاں پر ہوا کیا تھا اور مقامی مسیحی آبادی نے کیسے جان بچائی؟ دیکھیے اس واقعے کی تفصیلات ہمارے ساتھی عمر دراز کی اس گراؤنڈ رپورٹ میں۔