Videos 14 اگست ضرور منائیں ، مگر، اس کے بعد August 6, 2021August 6, 2021 voice 14 اگست ضرور منائیں ، مگر، اس کے بعد،،، 15 اگست کو بھی اپنی ذمہ داری نبھائیں جھنڈیاں اور جھنڈوں کا احترام بھی کریں ۔ اگر کہیں دیکھیں تو چوم کر اٹھائیں اور اسے کسی بحفاظت جگہ پہ رکھیں ۔ اس پیغام کو آگے بھی شئیر کریں ۔ Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin