بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لئے پاکستان کے مردو خواتین کرکٹرز کی نامزدگیاں

بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لئے پاکستان کے مردو خواتین کرکٹرز کی نامزدگیاں

بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لئے پاکستان کے مردو خواتین کرکٹرز کی نامزدگیاں
پاکستان کے 64 مزید کرکٹرز کی بگ بیش لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لئے نامزدگیاں ہوئی ہیں
حارث رؤف شاداب خان عماد وسیم اسامہ میر اور زمان خان کے ناموں کا پہلے اعلان ہو چکا
مجموعی فہرست میں پاکستان کے مزید کرکٹر شامل ہیں
فخر زمان نسیم شاہ شان مسعود صائم ایوب کے نام بھی شامل
عثمان قادر سرفراز احمد عمر اکمل امام الحق محمد نواز فہیم اشرف حیدر علی اور محمد حسنین کے نام بھی شامل
پاکستان کی 11 ویمن کرکٹرز کے ویمن بگ بیش لیگ کے لئے بھی نام شامل
فاطمہ ثنا ندا ڈار ڈیانا بیگ عالیہ ریاض طوبہ حسن نشرہ سندھو اور عروبہ شاہ کے نام شامل
بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کی ڈرافٹ یکم ستمبر کو ہو گی
پاکستان کے مجموعی طور پر 80 کرکٹرز کی نامدگیاں ہوئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *