27/10/2023
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں آج کشمیر بلیک دن منایا گیا جس میں جموں اور آذاد کشمیر کے لوگوں کے ساتھ پاکستانی کے دیگر شہروں اور صوبے تعلق رکھنے والے آسٹریلین پاکستانیز نے شرکت کی اس پروگرام کے مہمان خصوصی کونسل جنرل آف پاکستان ڈاکٹر فیصل حیات جب دیگر مہمانوں میں سے رانا شاہد ، ڈاکٹر ماجد گوندل ، ساجد طوری ، ڈاکٹر شہباز چھودھری، حسان گل ، وسیم غوری، میاں منظور، عائشہ خان اور مس نوری کئی کمیونیٹیز رہنما نے شرکت کی اس موقع پر کونسل جنرل نے اپنے خطاب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کے پیغامات پاکستانی عوام اور کمیونٹی کو سناتے ہوۓ اقوام متحدہ پر زور دیا کہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے قانون کے مطابق جلد از جلد حل کراکر
کشمیر کو آذاد کرواۓ ۔